السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز کے فوراً بعد مصافحہ کرنے اور ’’تَقَبَّلَ اللّٰہُ‘‘ کہنے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز کے فوراً بعد مصافحہ کرنے اور ’’تَقَبَّلَ اللّٰہُ‘‘ کہنے کی کوئی اصل نہیں کیونکہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور نہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب