ہمیں ایک داڑ ھی منڈ ے امام نے نما ز پڑ ھا ئی تو کیا اس کے پیچھے ہما ر ی نماز جا ئز ہے یا نہیں ؟
اگر یہ داڑھی منڈا شخص تمہا ری مسجد میں مستقل امام ہے تو کوشش کر و کہ اسے بد ل کر اس سے بہتر امام مقرر کرو امید ہے تم اہل صلاح و خیر میں سے یقیناً کو ئی ایسا آدمی پا لو گے جو اس گنا ہ سے پا ک ہو اور اگر یہ امام کسی ادا رہ یا مدرسہ میں عا ر ضہ طور کا م کے وقت ظہر کی نماز پڑ ھا تا ہے تو اولاً اسے نصیحت کرو اس برے فعل کے انجا م سے ڈراؤ اور اگر وہ دا ڑھی منڈا نے پر اصرار کر ے اور تو بہ نہ کر ے تو کسی ایسے امام کو تلا ش کر و جو اس گناہ سے پا ک ہو خوا ہ اس سے قرا ت میں کم مر تبہ ہو اور اگر اس نے محض وقتی طور پر ایک نما ز پڑ ھا ئی ہے تو اس کے پیچھے نماز پڑ ھنے میں کو حر ج نہیں جب کہ یہ نما ز پڑ ھا نے کے لئے آگے بڑھا ہو اور اس سے بہتر قرا ت وا لا اور کو ئی شخص نہ ہو مختصر یہ کہ اس امام کی اقتداء میں ان شا ء اللہ نما ز صحیح ہو گی جب کہ اسے بھی اور ہر اس مسلمان کو بھی نصیحت کر نا وا جب ہے جس سے یہ یا اس طر ح اور گنا ہ سر زد ہو تا ہو
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب