کیا کو ئی ایسی صحیح حدیث ہے جس سے یہ معلو م ہو کہ داڑھی منڈے ہوئے امام کے پیچھے نماز با طل ہے ؟
۔ ہما ر ے علم کی حد تک ایسی کو ئی دلیل نہیں ہے جس سے یہ معلوم ہو کہ دا ڑھی منڈ ے اما م کی امامت میں نمازادا کر نا با طل ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب