میں نے نماز حاجت اور نماز حفظ القرآن کے بارے میں سن رکھا ہے تو کیا یہ نمازیں صحیح ہیں یا نہیں؟
یہ دونوں نمازیں صحیح نہیں ہیں۔نماز حاجت درست ہے۔اور نہ نماز حفظ القرآن کیونکہ اس طرح کی عباد ت کااثبات کسی ایسی شرعی دلیل ہی سے ممکن ہے جو حجت ہو اور یہ نمازیں کسی ایسی شرعی دلیل سے ثابت نہیں ہیں۔جو حجت ہو لہذا یہ غیر شرعی ہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب