سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کھنکارنے سے نماز باطل نہیں ہوتی

  • 10362
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 870

سوال

کھنکارنے سے نماز باطل نہیں ہوتی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں ایک مسجد کے پڑ وس میں رہتا ہو ں اور ظہر عصر مغر ب اور عشا ء کی نماز یں اس مسجد  میں ادا کر تا ہو ں آج کل دیکھا گیا ہے کہ امام  صاحب جب مغر ب اور عشا ء کی نماز یں پڑ ھا تے ہیں تو وہ نماز میں بہت کھنکا ر تے ہیں یعنی ایک رکعا ت میں کو ئی تین مر تبہ کے قر یب سوال یہ ہے کیا اس سے نماز با طل ہو جا تی ہے ؟ برا ہ کر م مطلع فر ما یئے اللہ تعالیٰ آپ کو جزا ئے خیر سے نوا زے ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس امام کے پیچھے نماز پر ھنے میں کو ئی حر ج نہیں خو اہ وہ کثرت سے کھنکا ر تا ہو کیو نکہ اگر وہ ضرورت کی وجہ سے کھنکا ر ا جا ئے تو اس سے نماز با طل نہیں ہو تی اور سوال میں جو صورت حا ل مذکو ر ہے ایسا عمو ماً ضرورت ہی کی وجہ سے ہو تا ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص408

محدث فتویٰ

تبصرے