جب ایک جما عت سو ئی رہے اور وہ طلو ع آفتا ب کے بعد بیدا ر ہو تو کیا پھر بھی نماز فجر میں قرات جہر ی ہو گی ؟
وہ جما عت جب بیدا ر ہو اسی وقت نماز ادا کر ے اور اسے مزید لیٹ نہ کر ے اس صورت میں بھی فجر میں قرات اسی طرح جہری ہو گی جس طرح بر وقت نماز ادا کر نے کی صورت میں جہری ہو تی ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب