ایک آدمی نماز کے لئے جما عت کے سا تھ شا مل ہو ا اور اس نے امام کے سا تھ ایک رکعت پڑھی پھر امام نے سجدہ سہو کیا اور سلام پھیر دیا اور اس آدمی کو اپنی با قی نماز پڑ ھتے ہو ئے معلو م ہو گیا کہ امام نے نما ز میں ایک رکعت زیا دہ پڑھی ہے تو کیااس کے لئے یہ جا ئز ہے کہ اس زائد رکعت کو شما ر کر ے یا اس زا ئد رکعت کو شما ر نہ کر ے اور اپنی نماز کو از سر نو شروع کر ے ؟
جب امام بھو ل کر ایک رکعت پڑھ لے تو مسبو ق کو چا ہئے کہ وہ اسے شما ر نہ کر ے کیو نکہ امام نے اس رکعت کو بھو ل کر ادا کیا ہے علما ء کے صحیح قو ل کے مطا بق اس شخص کو کا مل نما ز پڑ ھنی ہو گی اور اگر اس نے امام کے سا تھ سجدہ سہو نہ کیا ہو تو اپنی نما ز سے فر ا غت کے بعد سجدہ سہو کر ے اور اگر امام کے سا تھ سجدہ سہو کیا ہو تو وہی کا فی ہو گا ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب