سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

غسل جنابت کے بغیر نماز

  • 10336
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 947

سوال

غسل جنابت کے بغیر نماز
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر احتلام ہو جائےاور بغیر غسل کئےنماز پڑھ لی جا ئے تو کیا یہ گناہ تو نہیں ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر جان بوجھ کر غسل کئے بغیر نماز پڑھی ہے تو گناہ ہے ،اس کی آپ اللہ سے توبہ کریں اور اپنی نماز کو دوبارہ پڑھیں،اور اگر بھول کر پڑھی ہے تو کوئی گناہ نہیں ہے ،لیکن نماز پھر بھی آپ کو دوبارہ پڑھنی پڑھے گی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے