کیا روزانہ ظہر اور عصر کی نمازوں کوجمع کرکے پڑھنا جائز ہے؟
ظہر وعصر اور مٖغرب وعشاء کی نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا جائز نہیں الا یہ کہ کوئی شرعی عذر ہو مثلا سفر یا ایسی بارش جس سے کپڑے بھیگتے ہوں۔ اور اس کی وجہ سے کیچڑ اور پھسلن ہو یا بیماری وغیرہ جس میں وضو کرنے میں دشواری ہو۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب