سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(229) عورتوں کی بہترین صف اور دو ستونوں کے درمیان نماز کا بیان

  • 1030
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 995

سوال

(229) عورتوں کی بہترین صف اور دو ستونوں کے درمیان نماز کا بیان

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ستونوں کے درمیان نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

جگہ تنگ ہو تو ستونوں کے درمیان نماز جائز ہے لیکن کشادگی کی صورت میں ستونوں کے درمیان نماز نہ پڑھی جائے کیونکہ اس سے صفیں ٹوٹ جاتی ہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ268

محدث فتویٰ

تبصرے