سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جب مقتدی آیت سجدہ پڑھے

  • 10294
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 874

سوال

جب مقتدی آیت سجدہ پڑھے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہو ئے میں کو ئی ایسی سورۃپڑھ لوں جس میں آیت سجدہ ہو تو کیا کر و ں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اس حا لت میں آپ سجدہ نہ کیجیے کیو نکہ امام کی اقتدا ء وا جب ہے اور سجدہ تلاوت سنت ہے لہذا مقتدی ہو نے کی صورت میں یہ سجدہ  جا ئز نہ ہو گا اگر آدمی قصد  و ارادہ سے سجدہ کر ے اور اسے یہ علم ہو کہ اس حا ل میں اس کے لئے یہ سجدہ جا ئز نہیں ہے تو اس سے اس کی نماز با طل ہو جا ئے گی ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص384

محدث فتویٰ

تبصرے