سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

امام کی متابعت اختیار کی جائے

  • 10282
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 835

سوال

امام کی متابعت اختیار کی جائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں امام کے  پیچھے  نما ز ظہر پڑھی لیکن آخری دو رکعتو ں میں میں سورۃ فا تحہ مکمل پڑ ھنی چا ہیے یا امام کی قرا ت پر اکتفا ء کر تے ہوئے رکو ع کر نا چا ہیے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بظاہریو ںمعلوم ہوتا ہے  کہ  یہ امام قرا ت میں بہت جلدی کر تا اور قیا م بہت  ہلکا کر تا ہے یا تم قرات بہت آہستہ کرتے اور مد اور اخرا ج حرو ف کو بہت لمبا کر تے ہو ۔ اگر پہلی با ت ہے تو تم پر لا ز م ہے کہ اس امام کو نصیحت کرو  کہ وہ جلد با ز ی سے کا م نہ لے کہ جس سے مقتدیو ں کے لئے ارکا ن کو پو را کر نا ہی ممکن نہ ہو اور اگر دوسری بات ہے  تو تمہیں چا ہیے کہ تھو ڑی سی جلدی کرو تا کہ تم امام کے سا تھ ارکان کو ادا کر سکو لیکن بہر حا ل تمہا رے لئے امام کی متا بعت میں رکوع میں چلے جا ؤ ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص377

محدث فتویٰ

تبصرے