سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

امام بسم اللہ جہری پڑھتا ہے

  • 10274
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 995

سوال

امام بسم اللہ جہری پڑھتا ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے ایک مسجد میں نما ز پڑھی جما عت تو نہ مل سکی لہذا میں نے بعض ایسے نما زیوں کے سا تھ نماز با جما عت ادا کر لی جن  کی میری طرح جما عت رہ گئی تھی جما عت کر اتے ہو ئے یہ امام بسم اللہ بلند آواز سے پڑھ رہا تھا کیا یہ نما ز صحیح ہے ؟ ہمیں مستفید فر ما ئیے اللہ تعا لیٰ آپ کو فائدہ بخشے گا ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ امام شا فعی کے مذہب  پر عمل پیرا ہے کیو نکہ شا فعی مذہب میں بسم اللہ سور ۃ فا تحہ کی ایک مستقل آیت ہے لہذا وہ جہر ی نمازوں میں بسم اللہ پڑھنا وا جب قرار دیتے ہیں ایسے امام کے پیچھے نما ز صحیح ہے  ہو جا ئے گی کیو نکہ بسم اللہ کو بلند آ وا ز سے پڑ ھنا بھی جا ئز ہے لیکن ہمیشہ نہیں بلکہ کبھی کبھی اسے جہر پڑھنا چا ہئے اور یہ صحیح با ت ہے او ر اس سے تمام د لا ئل میں تطبیق  بھی ہو جا تی ہے

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص371

محدث فتویٰ

تبصرے