کیا یہ صحیح ہے کہ کثر ت حرکا ت سے نما ز با طل ہو جا تی ہے ؟
بے شک ایے عمل کی کثرت جو جنس نماز سے مہ ہو نما ز کو باطل کر دیتا اور اس کی حکمت کے منا فی ہے مثلاً مسلسل چلنا بکثرت ادھر ادھر دیکھنا (اور متوجہ ہو نا ) بغیر ضرورت کے دونوں ہا تھوں سے بہت زیا دہ فضو ل حر کا ت کر نا حا لا نکہ نماز میں تو قلیل فضو ل حرکت کی بھی ممانعت ہے کیو نکہ یہ غفلت کی دلیل ہے اور نماز میں مطلو ب خشو ع کے منا فی ہے
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب