کوئی کھانے پینے کی پیک شدہ چیز باتھ روم میں لے جانا کیسا ہے۔؟مثلا بسکٹ کا پیکٹ یا کوئی اور کھانے کی چیز جو کہ پیک ہو۔یا جیب میں پڑی ہو اور باتھ روم جایا جائے تو کیا چیز حرام ہو جاتی ہے۔؟
کھانے پینے والی کوئی چیز باتھ روم میں لے جانے سے حرام ہوجانے پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ البتہ کھانے پینے کی چیزیں باتھ روم میں عمداً لے جانے سے پرہیز کرنا چاہئے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب