سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نکاح کے موقع پر مٹھائی بانٹنا

  • 10186
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1121

سوال

نکاح کے موقع پر مٹھائی بانٹنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نکاح کے موقع پر مٹھائی بانٹنا کیا بدعت میں شمار ہو گا؟ یہ عام دنیاوی طور پر بانٹی جاتی ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عقد نکاح کی تکمیل کے وقت خوشی ہونا ایک فطری سی بات ہے ،اور اس خوشی میں اگر معروف طریقے سے کوئی مٹھائی کھلاتا ہے تو بظاہر اس کی کوئی ممانعت نظر نہیں آتی،ہاں البتہ خوشی کے اظہار میں شرعی حدود کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے