سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بہت باریک جراب پر مسح

  • 10168
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 943

سوال

بہت باریک جراب پر مسح
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بہت باریک جراب پر مسح کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جراب پر مسح کرنے کے لئے شرط یہ ہے کہ وہ موٹی ہو اور پاؤں کو چھپائے ہوئے ہو اور اگر جراب باریک ہو تو مسح جائز نہ ہوگا کیونکہ اس صورت میں تو پاؤں گویا ننگا ہوگا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص313

محدث فتویٰ

تبصرے