السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاحالت جنابت میں کھانا پینا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!جی ہاں جائز ہے،صرف کھانا پینا ہی نہیں بلکہ روزہ رکھنا بھی جائز ہے،کیونکہ کھانے پینے کے لئے طہارت شرط نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |