سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قبروں پر جا کر منت مانگنا

  • 10001
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1691

سوال

قبروں پر جا کر منت مانگنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایسا کرنا جائز ہے کہ کوئی انسان کسی قبر/مزارپر جاکر منت/نذر مانگے، خواہ وہ منت اپنے لیے یا قبر پر چڑھاوے کے واسطے ہو۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبر پر جا کر قبر والے کے حق میں دعا کرنا مسنون عمل ہے ،لیکن وہاں جا کر مردے سے مدد مانگنا،استغاثہ کرنا،نذر ماننا یا قبر پر کسی قسم کا چڑھاوا چڑھانا شرک ہے۔تفصیل کے لئے  فتوی نمبر(936) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے