سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(211) جن ممالک میں سورج بہت تاخیر سے غروب ہوتا ہے

  • 8750
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1139

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے ملک میں سورج شام کو ساڑھے نو یا ساڑھے دس بجے غروب ہوتا ہے، تو ہم کس وقت افطار کریں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ اسی وقت افطار کریں گے جب سورج غروب ہو گا۔ جب تک آپ کے ہاں دن رات کا دورانیہ چوبیس گھنٹوں پر مشتمل ہو گا روزہ فرض ہو گا خواہ دن کتنا ہی لمبا ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الصیام : ج 2  صفحہ 177

محدث فتوی

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ