سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(26) حقہ سگرٹ پی کر مسجد میں جانا

  • 732
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1407

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حقہ سگرٹ پی کر مسجد میں جانا جائز ہے یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

میرے خیال میں حقہ یا سگرٹ پی کر مسجد جانا منع ہے کیونکہ منہ سے بدبوآتی ہےاور فرشتوں کو اس سے تکلیف ہوتی ہے۔چنانچہ پیاز کے متعلق حدیث میں آیا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت،مساجد کا بیان، ج2ص29 

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ