سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(717) میموری کارڈ کاکاروبار

  • 7270
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1196

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میموری کارڈ کاکاروبار کرنا کیسا ہے جائز ہے یا نا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میموری کارڈ کا کاروبا ربھی دیگر الیکٹرونکس مصنوعات کی مانند ہے اور اس میں حرمت کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی ،البتہ اسے استعمال کرنے والا خود اپنے عمل کا ذمہ دار ہے، اگر درست استعمال کرے گا تو اچھا نتیجہ پائے گا اور اگر غلط استعمال کرے گا تو خود ہی مجرم ہو گا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ