سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(583) وقف بحال اور محفوظ رہے گا

  • 7210
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 983

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی شخص کسی خاص چند شروط کی بنا پر بغرض وفعہ قضیہ فساد اپنی کوئی خاص ملک مسجد کے سوا جو احاطہ مسجد سے ملحق ہواگر وقف کردے۔ اور اس کے بعد جن جن شروط کی بنا ء پر وقف تھا۔ اس کا خلاف باطل عہد شکن ہوجائے۔ یعنی وہ فریق جو شروط کرچکا تھا۔ اپنے عہد کو توڑدے تو وقف منسوخ یا باطل ہوجائےگا۔ یا بحال رہے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وقف بحال اور محفوظ رہے گا۔ موقوف لھم حقدار نہ ہوں گے۔ تا وقت یہ کہ شروط کی پابندی نہ کریں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 551

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ