سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(495) سحری کھانے کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟

  • 6293
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1031

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان شریف میں سحری کھانے کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر دیں تو سنت کے خلاف ہوگا یا نہیں (دین محمد ساکن جبود نمبر 1)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ازان دے سکتے ہیں حدیث شریف میں آیا ہے۔ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ صبح صادق سے پہلے اذان اس لئے دیتے ہیں کہ تم نماز تہجد کے لئے اٹھ سکو۔

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 652

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ