سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(113) نذر ہندو کی طرف سے بھی ہو تو خانہ جائز ہے؟

  • 5898
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1192

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ہندو کسی بیماری یا مصیت میں اللہ کی نزر مانے کے بیماری سے چھوٹنے پر مسجد میں شیرینی دیں گے۔ تو ہندو کی یہ نزر مانی ہوئی چیز کھانی جائز ہے یا نہیں؟ (عبد العزیز ضلع چھپرہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نذر لغیر اللہ ہے تو کھانا منع ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 336

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ