سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(91) قیامت کے آثار

  • 5876
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1243

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قیامت کب ہونے والی ہے اور اس کے کیا کیا آثار ہیں۔ کوئی خدا کا بندہ قیامت کے دیکھنے کی آرزو کرسکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قیامت کا دن اور تاریخ معلوم نہیں آثار یہ ہیں۔ شراب نوشی ۔ زناکاری۔ جھوٹ۔ دغابازی۔ وغیرہ کی کثرت قیامت دیکھنے کی آرزو موت سے پوری ہوسکتی ہے۔ اور موت کی آرزو کرنی حدیث میں منع ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 295

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ