سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(108) مستحق كو بتائے بغير زكوۃ دينا

  • 5850
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1364

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

كسى مستحق كو بتائے بغير زكوۃ دينا کیسا ہے یا بتانا ضروری ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی مستحق کو بتائے بغیر بھی زکوة دی جا سکتی ہے ،اس کے لئے بتانا ضروری نہیں ہے۔مالکیہ تو بتانے کو مکروہ قرار دیتے ہیں۔ اصح قول کے مطابق زکوة لینے والے کو اس بات کا علم ہونا شرط نہیں ہے کہ یہ زکوة ہے، بلکہ صرف دینے والے کی نیت زکوة کی ہونا کافی ہے۔

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ