سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(867) میں ایک گولی چوس کر ہوا میں اُڑتا ہوں

  • 5269
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1446

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعد نمازِ فجر دیکھا میں ایک گولی چوس کر ہوا میں اُڑتا ہوں ، پریوں کے دیس میں چلا جاتا ہوں اور پھر وہاں سے ابابیل نما پرندہ اپنے دامن میں سمیٹ کر واپس آتا ہوں اور پرندہ مجھ سے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے مگر میں نے اس کو اپنے دامن میں قابو کر رکھا ہے ۔        (ابو جابر ، ایبٹ آباد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اشارہ ہے کہ تہجد باقاعدگی سے پڑھا کریں۔                 ۱۰، ۳، ۱۴۲۲ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 816

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ