ہمارے گھر کوئی ختم لے آئے تو دل آزاری کے پیش نظر رکھ لیتے ہیں اور بعد میں چڑیوں کو ڈال دیتے ہیں یا کسی فقیر کو دے دیتے ہیں ، کیا یہ درست ہے یا پھر لینے سے انکار کر دیں؟ (ماسٹر عبدالرؤف)
اس طرح آپ لینے والوں میں شامل ہو جائیں گے۔ ۹،۱۲،۱۴۲۳ھ
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ