سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(205) امانت والے روپے پر زکوٰۃ واجب ہےیا نہیں ۔

  • 3986
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1140

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کے پاس بسبب امین ہونے کے دیگر اشخاص کے امانت ہر سال جمع رہتی ہے، یعنی ہزار دو ہزار تو کیا ایسے روپوں کی زکوٰۃ بھی واجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زید (امین) پر زکوٰۃ پر واجب نہیں۔ (۱۹فروری ۱۹۲۲ئ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص۴۸۱)
توضیح:… بلکہ اصل مالک پر زکوٰۃ فرض ہے۔ (سعیدی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 306

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ