سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(88) کیا ایک گائے سات بچوں کی طرف سے عقیقہ میں ہوسکتی ہے۔؟

  • 3433
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1741

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک گائے سات بچوں کی طرف سے عقیقہ میں ہوسکتی ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک گائے شرعا سات بکریوں کے قائم مقام ہوتی ہے۔لہذا ایک گائے تین لڑکوں اور ایک لڑکی یا صرف سات لڑکیوں کی  طرف سے ہو سکتی ہے۔(فتاوی ستاریہ جلد3 ص3)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 192

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ