سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(86) کیا صرف گائے ذبح کرنے سے عقیقہ ہو جائے گا۔؟

  • 3431
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1910

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صرف گائے ذبح کرنے سے عقیقہ ہو جائے گا۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بنیت عقیقہ گائے ذبح کرنے سے عقیقہ ہو جائے گا۔(فتاوی ستاریہ جلد3 ص3)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 192

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ