سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(461) Condom کا استعمال

  • 1919
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 3534

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بچوں کی کثرت سے پیدائش سے بچنے کے لیے بیوی سے جماع کرتے ہوئے ساتھی کا استعمال جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

احادیث سے پتہ چلتا ہے ایسی صورت میں عزل کو عمل میں لایا جا سکتا ہے عزل کے علاوہ کسی اور ساتھی سے مدد لینے کا ثبوت کتاب وسنت میں کہیں نہیں آیا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 323

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ