سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اباضیہ فرقہ گمراہ ہے

  • 14518
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1649

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اباضیہ فرقہ خارجیوں کے گمراہ فرقوں میں شمار ہوتا ہے؟ کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ دلیل بھی بیان فرمائیے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اباضیہ فرقہ گمراہ فرقوں میں شامل ہے۔ کیونکہ انہوں نے حضرت عثمان﷜ اور حضرت علی﷜ کے خلاف ظلم زیادتی اور خروج کیا تھا۔ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ