سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(148) رکوع سے پہلے ہاتھ باندھ کر قنوت نازلہ پڑھنا

  • 14268
  • تاریخ اشاعت : 2015-12-24
  • مشاہدات : 594

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته



کیا دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہاتھ باندھ کر پڑھیئ جا سکتی ہے اور کیا س جواز میں کوئی حدیث یا صحابہ کا عمل موجوع ہے؟


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہاتھ باندھ کر پڑھیئ جا سکتی ہے اور کیا س جواز میں کوئی حدیث یا صحابہ کا عمل موجوع ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قیام اللیل للمروزی میں بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ رکوع سے پہلے ہاتھ باندھ کر دعائے قنوت پڑھنا ثابت ہے۔ شیخنا وشیخ الکل حضرت محمد محمدث گوندلوی رحمہ اللہ اپنے فتویٰ میں ارقام فرماتے ہیں:

’’دعائے قنوت رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد دونوں طرح صحابہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ (جزء رفع الیدین) اور رکوع سے پہلے ہاتھ باندھ کر دعا کرنا بھی بعض صحابہ سے آیا ہے۔ قیام اللیل) العبد محمد گوندلوی ۱۴۔۲۔۲۳۶۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص516

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ