سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 98
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 356

سوال

والدہ کے مال کا وارث کون؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماں جو رقم یا زیور چھوڑ کر فوت ہوتی ہے وہ رقم اور زیور اس کا ترکہ شمار ہوتا ہے، جس کے وارث اس کے ورثاء ہوں گے جو اپنے شرعی حصوں کے مطابق حصہ لیں گے۔ والسلام www.urdufatwa.com

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی