سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 949
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 132

سوال

پردہ
گھر میں پردہ کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا عورت کو گھر میں ہر وقت سر پر دوپٹہ کرنا ضروری ہے،جبکہ گھر میں کوئی غیر محرم بھی موجود نہ ہو۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر گھر میں صرف محرم مرد موجودہیں تو کام کاج کرتے وقت اگر سر ، چہرہ، ہاتھ، پاؤں اور گلا، کھل جائیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی