سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 941
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 145

سوال

qaza namaz
سابقہ چھوڑی ہوئی نمازیں السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ایک آدمی پینتیس سال تک کبھی نماز پڑھتا تھا اور کبھی نہیں پڑھتا تھا۔اب اس نے پابندی کے ساتھ نماز پڑھنا شروع کر دی ہے ،تو سابقہ چھوڑی ہوئی نمازوں کا کیا حکم ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس آدمی پر لازم ہے کہ وہ اللہ سے توبہ کرے ،کیونکہ جان بوجھ کر اتنی چھوڑی ہوئی نمازوں کی قضا کے حوالے سے کوئی نص نہیں ملتی۔مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2297)http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2297/409/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی