سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 940
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 152

سوال

wirasat ki taqseem
آپ کا سوال واضح نہیں ہے ،اس میں ایک دو اشکال پائے جاتے ہیں۔ 1۔آپ کی بیوی کی بیٹی کیا آپ کی حقیقی بیٹی تھی یا بیوی کے کسی دوسرے شوہر سے تھی 2۔والد کی وراثت سے مراد آپ کی بیوی کے والد(آپ کے سسر)ہیں یا اس لڑکی کے والد،اگر وہ کسی دوسرے شوہر سے ہے تو؟ ان اشکالات کا جواب دے کر سوال دوبارہ بھیجیں۔اس کے بعد ہی کوئی جواب دیا جا سکتا ہے۔شکریہ

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی