سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 935
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 188

سوال

نکاح کی شرائط
فقط نکاح نامہ پر دستخطوں سے نکاح کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر نکاح نامہ پر دولہا ، دلہن وغیرہ کے دستخط ہوگئے ہیں مگر نہ خطبہ ہوا اور نہ ایجاب و قبول کرایا گیا تو کیا یہ نکاح ہوگیا۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نکاح نامہ پرفقط دستخطوں سے قانونی عمل تو انجام پذیر ہوجاتا ہے ،لیکن شرعی نکاح منعقد نہیں ہوتا ۔شرعی نکاح کے لئے خطبہ اور ایجاب وقبول ضروری ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی