سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 931
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 129

سوال

پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کے متعلق قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں کہ یہ سود کے زمرے میں آتا ہے؟
پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کی شرعی حیثیت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پرائم منسڑیوتھ بزنس لون کے متعلق قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں کہ کیا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! دستیاب معلومات کے مطابق پرائم منسڑیوتھ بزنس لون سرا سر سود ہے۔ اور سود کی حرمت واضح ہے ،جس میں کسی قسم کا کوئی شک وشبہ نہیں ہے۔ اس سے بچنا چاہئے اور کوئی حلال طریقہ روزگار تلاش کرنا چاہئے۔ اللہ تعالی وسیع رزق دینے والا ہے ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی