سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 927
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 204

سوال

نماز
ثناء بھول جانے سے دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھ سے نماز میں ثناء بھول گئی۔کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھوں۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! آپ کی نماز مکمل ہے ،دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے ،کیونکہ ثناء نماز کا رکن نہیں ہے ،بلکہ سنن میں داخل ہے جن کے رہ جانے نماز باطل نہیں ہوتی۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی