سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 926
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 169

سوال

امامِ جامع مسجد
متہم امام کی امامت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کوئی کسی امام پر غلط الزام لگائے اور اس الزام کا کوئی ثبوت نہ ہو ں تو کیا وہ امام امامت نہیں کروا سکتا ۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایسے شخص کو امامت سے روکنے کی کوئی دلیل موجود نہیں ہے،ہاں البتہ یار دہے کہ فاسق امام کے پیچھے بھی نماز ہو جاتی ہے۔اگرچہ غیر فاسق کی امامت زیادہ افضل ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی