سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 925
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 179

سوال

امامِ جامع مسجد
امامت چھوڑ کر دوبارہ کرنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زید نہ مولوی ہے نہ عالم ہے نہ فاضل ہے صرف اردو خواں ہے اور کہتا ہے کہ جو اپنی خوشی سے منصب امامت چھوڑنے کے بعد پھر امامت کریگا تو جھوٹا ہوگا کیا زید کا کہنا شریعت کے مطابق ہے یا شریعت کے خلاف ہے۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس حوالے سے کوئی نص ہمارے علم میں نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی