سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سجدہ تلاوت کی دعا کتنی بار پڑھنی چاہیے۔

  • 913
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 189

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا سجدہ تلاوت کی دعا تین بار پڑھنی ہے یا ایک بار،نماز کی حالت میں یا امامت میں۔؟

 الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

 

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سجدہ تلاوت کی متعدد ادعیہ ہیں ،جنہیں نماز و غیر نماز دونوں حالتوں میں پڑھنا ہے اور جن دعاوں کی تعداد مقرر ہے وہ اسی تعداد میں پڑھی جائیں ،اور جن کی تعداد مقرر نہیں ہے وہ آپ ایک بار بھی پڑھ سکتے ہیں۔تفصیل دیکھیں فتوی نمبر(1116)

http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1116/21/

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتویٰ کمیٹی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی