سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 757
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-08
  • مشاہدات : 155

سوال

kiya islam me biddat e hasna jayeez hai ......... aksar deobandi barailvi biddat e hasne ke jawaz me hafeez ibne hajar degair muhaddeesin ka name lete hai ki inhone ne bhi biddat ki ek kism yani biddat e hasna banayee hai ...baray mehar bani mukammal or m
اسلام میں بدعت حسنہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا اسلام میں بدعت حسنہ جاءز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اسلام میں کوئی بھی بدعت جائز نہیں ہے، يہ كيسے ہو سكتا ہے كہ بدعت بھى ہو اور وہ حسنہ بھى حالانكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: " ہر بدعت گمراہى ہے اور ہر گمراہى آگ ميں ہے " سنن نسائى حديث نمبر ( 1560 ). اگر كوئى قائل اس كے بعد بھى يہ كہے كہ بدعت حسنہ كا وجود ہے اور بدعت حسنہ پائى جاتى ہے تو وہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا معاند و مخالف ہى ہو گ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی