سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 673
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 389

سوال

شادی کے بارے میں میرا سوال کا جواب ضرور دینا کیونکہ سامنے سے ہم یہ سوال کسی سے پوچھ نہں سکتے
سہاگ رات کے شرعی آداب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سہاگ رات میں پہلے سے آخر تک کیا کرنا چاہئے اور کیا کیا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! کسی بھی نوجوان لڑکے یا لڑکی کی زندگی میں شادی کا تصور ایک انتہائی خوش آئند و مسرت خیز ہوتا ہے۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی تعبیر بھی اس کے خوابوں کی طرح حسین ہو۔البتہ ہمارے مسلم معاشرے میں مذہب سے کچھ نہ کچھ حد تک لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کی ایک خواہش یہ بھی ہوتی ہے کہ شبِ زفاف یعنی سہاگ رات سے قبل یا بعد کے آداب یا مسائل کے حل کا ادراک اس کو سنت مطہرة کی روشنی میں حاصل رہے۔ یوں تو اس ضمن میں عربی میں بہت سی مفید کتب لکھی گئی ہیں ،لیکن ہماری اسی سائٹ پر سنت مطہرہ اور آداب مباشرت کے نام سے ایک کتاب اردو میں دستیاب ہے ،آپ اسے ڈاون لوڈ کر کے اس کا مطالعہ کریں۔اس کا لنک درج ذیل ہے۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/9-islam-ka-moasharti-nizam/234-sunnat-e-mutahira-aur-adaab-e-mubashirat.html ھذا ما عندی واللہ ٲعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی