RSS Feed
فتاویٰ جات
 


السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی مفتی سے بغیر دلیل کا مطالبہ کئے مسئلہ پوچھنا، تقلید کہلاتا ہے۔؟ امام شوکانی رحمہ اللہ اور دوسرے علماء نے کہا ہے کہ عامی کا مفتی سے مسئلہ پوچھنا اور قاضی کا لوگوں کی شہادت قبول کرنا تقلید میں...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حنفی ، شافعی ، مالکی ، حنبلی مسلمان ہیں یا نہیں؟ مقلدین کے پیچھے نماز اہلحدیث کو جائز ہے یا نہیں؟ اگر یہ فرقے مسلمان ہیں تو اہل سنت والجماعت میں شامل ہیں یا نہیں؟ مقلد کو اپنی لڑکی کا رشتہ دینا اور لینا جائز ہے یا نہ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 1۔ مذہب حنفیہ میں جو مقام روایت کا ہے وہی درایت کا بھی ہے، کیا یہ صحیح ہے ؟ اس کی دلیل مولانا مودودی کا مسلک اعتدال والا مضمون پیش کیا گیا ہے ؟ 2۔ مولانا مودودی کا یہ مسلک کس حد تک قابل برداشت ہے ؟ 3۔ اہلحدیث ا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اہل حدیث اور مقلدین کے مابین اجتہادی اختلافات کی بناء احادیث مبارکہ کا تفاوت ہے۔ اہل حدیث اپنے علماء کے فہم کے مطابق احادیث کو ترجیح دیتے ہیں اور مقلدین مسالک اپنے آئمہ کے فہم کے مطابق ترجیح دیتے ہیں جب جانبین احادیث...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا دیوبندی بریلوی کی امامت میں نماز پڑھنی جائز ہے اگر ہاں تو کن دلائل کی تناظر میں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قادیا نیت کی طرف انتسا ب ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! فقہی کو نسل نے قا دیا نی گرو ہ کا بھی ج...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا اہل سنت الجما عت کے نزدیک قابل اعتما د مذاہب سے دو چا ر ہیں ؟ کسی ایک معین مذہب کے ساتھ وابستگی کا کیا حکم ہے ؟ کیا ایک سے دوسر ے مذہب کی طرف منتقل ہو نا جا ئز ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری اب تک مذاہب اربعہ میں سے کسی وابستگی نہیں ہے ۔ کیا میرے لئے یہ جا ئز ہے کہ میں ان میں سے کسی ایک مذہب کو اپنے لئے پسند کر لوں ؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ملتا ن سے چند ایک احباب جما عت لکھتے ہیں کہ ہمیں اپنے خطیب صا حب کی کچھ با تیں بہت عجیب سی معلو م ہو تی ہیں وہ فر ما تے ہیں کہ حنفی شا فعی ما لکی اور حنبلی اپنی مر ضی کے مطا بق دین بنا تے ہیں اس لیے یہ تمام فقہی مسا لک ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته درج ذیل فرقوں کی تعریف بیان کریں: (۱) الزنادقۃ (۲) الطبعیین (۳) القدریۃ (۴) الجبریۃ (۵) الناصبیۃ (۶) الغلاۃ (اخوکم سالم جمعہ عمان) ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة الل...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لا ہو ر سے عطا الرحما ن لکھتے ہیں کہ حضرت امام بخا ر ی رحمۃ اللہ علیہ کے متعلق کہا جا تا ہے کہ وہ شا فعی المسلک تھے اور اپنی صحیح بخا ری میں انہوں نے اسی مسلک کی تر جما نی کی ہے اس کے متعلق وضا حت فر ما ئیں -----------...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کسی عقیدہ نظر یہ مسلک یا قا نو ن کو اسلا می یا غیر اسلا می قرار دینے کا متعین یا متفق علیہ معیا ر کیا ہے ؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، و...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایسٹ ہیم لندن سے راجہ محمد رفیق لکھتے ہیں۔ کیا کسی مذہبی یا سیاسی جماعت کو چندہ دیناجائز ہے۔ دینی جماعتیں بھی کافی ہیں ۔ دین تو ایک ہے مگر ان جماعتوں نے کافی دین بنارکھے ہیں اور پھر یہ جماعتیں صرف چندے کی بنیاد پر چل ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیااسلام میں مختلف طریق اور سلسلے موجود ہیں' مثلاً شاذلیہ' خلوتیہ وغیرہ اگر یہ طریقے صحیح ہیں تو اس کی دلیل کیا ہے؟ اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے؟ ﴿وَأَنَّ هَـٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ ۖ وَ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گزارش ہے کہ اہل سنت اور شیعہ کے مابین اختلاف کی وضاحت فرمائیں اور یہ بتائیں کہ ان میں سے کون سا فرقہ اہل سنت سے زیادہ قریب ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ و...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته راقم عرض کرتا ہے کہ اس کے ملک میں تین مذہبی فرقے پائے جاتے ہیں۔ (۱)جماعت ردبدعت وترویج سنت۔ (۲)جماعت طرق صوفیہ۔ (۳) جماعت طریقہ قادریہ۔ گزار ش ہے کہ ان تینوں فرقوں پر روشنی ڈالیں اور ارشاد فرمائیں کہ قرآن وسنت...