سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 483
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 190

سوال

کیا اسلام میں فورکس تریڈنگ جائز ہے؟
آپ کا سوال واضح نہیں ہے،سوال کی وضاحت کے لیے آپ فورکس ٹریڈنگ کی مکمل تفصیل اور اس کی مروجہ صورتیں بیان کریں ،پھر ہی کسی نتیجہ پر پہنچا جا سکتا ہے۔

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی