سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 454
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 202

سوال

کیا شیعہ کافر ہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شیعہ کافر ہیں۔؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ کی تکفیر کے حوالے مطلقا کوئی حکم لگانا مناسب نہیں ہے،کیونکہ شیعہ میں بھی متعدد فرقے پائے جاتے ہیں ،جن کے عقائد و نظریات باہم ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔لہذا افراد پر حکم لگانے کی بجائے ان کے عقائد پر حکم لگایا جائے گا اور ان میں بعض عقائد ایسے بھی پائے جاتے ہیں جو انسان کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیتے ہیں۔ تفصیلات کتب وغیرہ سے لی جاسکتی ہیں ۔ آپ ہماری لائبریری کے اس صفحہ کو وزٹ کریں۔۔ شیعیت http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/list/urdu-islami-kutub/taqabul-masalik/145-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%8C%D8%AA.html ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی